اعوان قبیلہ کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اس کی جہاں اور بہت سی وجوہات ہیں ان میں سے ایک وجہ اعوان قبیلہ کا حضرت عباس علمبردار ؒ کی اولاد ہونا ہے۔ اعوان قبیلہ کی دستیاب روایات کے مطابق اعوان قوم کے جد اعلیٰ عون قطب شاہ ؒ بغداد سے تبلیغ کی غرض سے تشریف لائے اور ان کا پہلا ٹھکانہ وادی سون (ْضلع خوشاب )تھا اعوان قوم کی کوئی تاریخ کتابی شکل میں نہ تھی چنانچہ حکیم غلام نبی اعوان ؒ نے پہلے مولوی حیدر علی سے 1895ء میں تاریخ علوی کے نام سے تاریخ اعوان لکھوائی جو کوئی معیاری تحقیق نہ تھی چنانچہ 1901ء میں مولوی نور الدینؒ نے تاریخ زاد الاعوان اور تاریخ باب الاعوان لکھیں ۔ ان کتب کے بعد تاریخ اعوان پر تشنگی ختم ہوگئی مگر مولوی حیدر علی نے کسی حد تک مولوی نور الدین کی اس بات کہ عون قطب شاہ اپنے دو بیٹوں کے ساتھ آیا تسلیم کرتے ہوئے ایک نئے نظریے کے ساتھ کتاب لکھ دی۔ 1930ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں کشمیر سے مولانا حسام الدین اعوان نے نسب الاعوان لکھ کر کشمیر کے اعوان گھرانوں کا ایک خوبصورت مشجر تیار کیا۔ یہاں تک اعوان قبیلے میں تاریخ مکمل اور سکون تھا۔ قیام پاکستان کے بعد اعوان بننے کی وبا نے جنم لیا اور 1975ء میں ان کی سرپرستی کے لئے ایک موصوف منظر عام پر آئے جن کا اپنا تو کوئی آگا پیچھا تھ انہیں انہیں اعوان قوم کی تاریخ مکمل فرضی اور خیالی لگی ۔ انہوں نے مولوی نور الدین کی شان میں جو منہ میں آیا لکھنا شروع کر دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی کتابوں کی سیل بڑھانے کے لئے دنیا جہان کے جس قوم نے خط لکھ دیا اس صاحب نے ان کا پورا شجرہ گھڑ کر لکھ دیا یوں اعوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اسی اثنا میں ملک میں جمہوریت نے سر اٹھایا تو سیاست زدہ اعوان تنظیم نے بھی ان نیو اعوانوں کی سرپرستی شروع کر دی بلکہ اس غیر شرعی عمل کی حوصلہ افزائی سے کئی نو مسلم سکھ بھی عہدوں پر پہنچ گئے۔ خیر 90کی دہائی میں وادی سون سے ملک محمد سرور اعوان نے دبنگ آواز اٹھائی اور ان گھس بیٹھیؤں کو للکارہ اور دو کتابیں تحریر کئیں۔ جس سے علاقہ اعوان کاری میں تو کراچی والوں کی ہرزہ سرائی کو کوئی پذیرائی نہ ملی مگر اعوان کاری کے باہر اعوان قوم کے نام پر ایک بندر ڈگڈگی شو لگا دیا گیا۔ ایک سے بڑھ کر ایک اعوان محقق اٹھا اور ہر ایک نے نئی ہانکی اور تحقیق اور علم کم ہونے کے ناطے مولوی نور الدین کو آڑے ہاتھوں لے کر اپنی جھوٹی اور خود ساختہ تحریر کو سچ ثابت کرنے کے لئے مولوی نور الدین کی سچی تحقیق پر چڑھ دوڑنا فرض عین سمجھتے۔ موجودہ صدی کے آغاز پر ایک ایسا تاثر بن چکا تھا کہ اعوان قبیلہ بدترین بے یقینی کا شکار تھا اور باقی قومیں ان کا مذاق اڑاتی تھیں چنانچہ 2011ء میں افکار الاعوان کی بنیاد رکھی گئی اور از سر نو تحقیق شروع کی گئی ۔ اصل النسب اعوانوں نے سکھ کا سانس لیا اور بھر پور حوصلہ افزائی کی۔ چنانچہ پہلی کاوش جس میں افکار الاعوان دنیا کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہوئی وہ تحفۃ الاعوان تھی۔ یہ ابتدائی تحقیق تھی جس نے کافی حد تک جوابات دے دئیے ۔
افکار الاعوان اور علاقہ اعوان کاری کے اعوان اس بات پر کوئی دوسری رائے نہیں رکھتے تھے یا کسی قسم کا کوئی ابہام نہ تھا کہ اعوان حضرت عباس علمبردار کی اولاد ہیں ۔ بلکہ انہیں یقین تھا اور بارہا کہا گیا کہ عون قطب شاہ بغدادی کا ذکر سب سے پہلے مولوی نور الدین نے نہیں کیا بلکہ وادی سون کے قدیم مشجر اور دیگر حوالہ جات و روایات میں عون قطب شاہ ہی بیان کیا جاتا ۔ مگر یہ گھُس بیٹھیا گروپ میں نہ مانوں کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے سازشوں میں مصروف رہا۔ بالآخر کراچی والی سرکار کو بے ادبی بدہضمی ہوئی اور انہوں نے ایک گستاخانہ کتاب لکھ ماری خیر بہت جلد ان کو احساس ہو گیا کہ پیکر وفا ؒ کی اولاد پر وار ان کی اہل بیت سے منافقت کا نتیجہ ہے۔
گل سلطان اعوان قبیلہ پر ایک فیصلہ کن تحقیق میں مصروف ہیں اور اس میں ؤہ ایک بہت بڑی تاریخ کی کتاب ترتیب دے چکے ہیں مگر تحقیقی میدان میں آئے روز نئی نئی راہیں نکل رہیں ۔ سو تازہ ترین پیش رفت خوش فہم اعوانوں جن کے من پسند کردار ملک قطب حیدر، سالار، غازی، سپہ سالاروغیرہ سے مرعوب اور سید ، مخدوم بننے کا بے انتہا شوق ہے ان کے لئے موت سے کم نہیں کیونکہ آج تک یہ کہتے آئے ہیں کہ مولوی نور الدین سے پہلے کوئی عون قطب شاہ بغدادی کا ذکر نہ کرتا تھا اور یہ کردار حکیم غلام نبی ؒ کے کہنے پر مولوی نور الدین نے تراشا۔ چنانچہ 1886ء میں تحریر ہونے والی یہ کتاب
PANJAB NOTES &’ QUERIES
کے والیم تین کے صفحہ 118کی اس تحریر نے ان کی چالیس سالہ دشنام طرازی کو ان ہی کے لئے ذلت کا باعث بنا دیا جس سے صاف پتہ چل رہا کہ قطب شاہ بغداد والے تھے غزنوی نہ تھے بلکہ لفظ اعوان کے بارے میں بھی کراچی والی سرکار کی دال دلیل کے برعکس ایک نئی تعریف سامنے آئی۔ سو اب ایک کتابی حوالہ سے علاقہ خوشاب جو اس وقت ضلع شاہپور کا حصہ تھا اور ہوشیار پور کے اعوان تو اس قطب شاہ کی اولاد ہیں جو بغداد سے یہاں آیا تو اب مزید کیا پراپیگنڈا باقی رہ گیا جو تم لوگ کرو گے۔ مسٹر سن لو جو ہوں وہ مل بھی جاتے ہیں اور جو تراشے گئے ہوں جیسے تیرا سالار قطب حیدر اس کے لئے ماسوائے ذلت کے کچھ ہاتھ نہ آئے گا۔ میری قارئین سے گزارش ہے کہ آپ گواہ ہیں آج تک کے الزامات اور ہماری طرف سے صفائیاں دینے کے اب اس ثبوت کے بعد جن جن لوگوں نے مولوی نور الدین کے خلاف بک بک کی ان کا احتساب بھی آپ نے کرنا ہے اور جے آئی ٹی بھی آپ ہیں ۔ ان جھوٹے کذابوں پر لعنت بھیج کر اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ فتنہ کا قلع قمع کیا جا سکے ۔ شکریہ
آپ کی دعاؤں کا طلبگار شاہ دل اعوان ایڈووکیٹ
قطب شاہ تو عون بن یعلی ھی ھیں اور موجودہ شجروں کی پٹیاں انھیں کے فرزندوں تک پہنچتی ھیں مگ یہ کہنا کہ یہ ساری اولاد حضرت عون قطب شاہ کی ھے ٹھیک نہ ھے اس میں حضرت عبد اللہ بن قطب حیدر کے پانچ فرزندوں اور دیگر علوی سادات جو نسبی مجہول ھو چکےلوگتھے تھے بھی شامل کر لئے گئے ھیں ھیں۔ اسکے علاوہ بھی مراثیوں نے غیر قریشی نو مسلموں کو گھسیڑ دیا ھے ھے ان سب باتوں کی نشان دیہی کے لئے میری ID کی visit کرلیں
Assalam o alaikum kya koi mjy ye bata sakta hai k awan qoum ki asal kahan tak hai..?? I mean ham hazrat Ali ki aulad hain..?? Jesa k mei ne suna hai k hazrat rz ki zoja saniya se hamari nasal chali hai, please guide ker. Dijiye
Walaikum Aaslam Kindly visit this page
http://www.awans.com.pk/books/
Download Tohfatul Awan and Read Complete Book for more info contact 03008608035
Sir I”m from Peshawar sir meray pas 1870 ka documents hain jin main hamari Qom qutab shahi awan lekhi hai mujay mera family tree hazrat Abbas (R.A) tak kahan say melay ga plz guide me sir
Asalam o Alaikum..
Sir mujhy ye janana hai k Awon qutab shah ibn Ya’la k total bety kitny hn??
Hmaara nasb un sy miltaa hai..
Please hum ko shijra as awan jo ke qutab shah ke agay ka hy bta dain
Please Janb Capt. Gul Sultan Awan k Facebook page par Dekh len. Thanks
Sir.. Koi link dy’n Qutab shah k aagy ki nasl ko dekhny k liye..
JaZakAlLaH..
Great Work Keep it Sir
kiya aap ko Sajra mil gya hay? agar mila hay to mujay mehboobtufail1@gmail.com per send kar dayan aur mobile per sms kar dayan 03215286863 please. Qari Mehboob Awan
Good job sir keep it up
واہ اعلی یہ واقعی ایک فرضی کردار قطب حیدر غازی کےپیچھےلگے ھوئے ھیں
سلام علیکم, ما شاء اللہ جناب محترم و مکرم شاہ صاحب: کیا کہنا آپ کی ٹیم نے ثابت کر دیا کہ اب تک چور دروازے سے اعوان بننے والے اور اپنے باپ دادا کو بدل بدل کر پیش کرنے والے مسٹر محبت اور ان کے اندھے مقلدین جو حضرت عون قطب شاہ کی ازواج مطہرات اور پاکیزہ اولاد کو کسی افسانوی ملک قطب حیدر سے اٹیچ کر کے لعنت کے مستحق ہیں چونکہ حدیث کی روشنی میں اگر کوئی اپنا باپ بدلے یا کسی دوسرے کا باپ بدلنے کی بیہودہ کوشش کرے تو وہ ملعون ہوتا ہے۔ بے شک اس پر اللہ اور اس کے رسول کریم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی لعنت برستی ہے۔ اب چونکہ حقیقت واضح تر ہو گئی ہے توجناب اب سوال یہ ہے کہ کیا اگر یہ اس لعنت سے بچنے کے لیے پیشمان ہو کر توبہ کر لیں تو ان کی توبہ قبول ہو سکتی ہے؟
اسلام علیکم کیا حال ھے جناب ham ne ek watsaap gurop banaya hi
ALVI ALL WARLD GUROP
Es m ham serif apni alvi qom k bare m malomat sher krte hin
Pls ap b es gurop ka hesa bane شکرئہ
03147963044 sajid alvi
بسمہ تعالیٰ
اللہ آپ کو مزید حقائق سامنے لانے اور حق پر مبنی انکشاف کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، اور حضرت عباس علمدار ابن امام علی (صلوات اللہ علیہما) کی وکالت پر زور طریقہ سے کرنے توفیق مزید کے ساتھ ساتھ آپ کو یزید پرستوں کے شر سے بچائے۔
AOA
I want a shajra nasab qutab shahi awan
bola chota to countenue
Allah v Rasul erabi saww ap dono ko abbad rakhay khush o khuram rakhay eman salamat rakhay
AOA, dear sir, I am Waqas Ahmed Awan (Quttab Shahi Awan) from Abbottabad Hazara, please send me Shajra Nasb.
https://www.awans.com.pk/Article-285
Good
Good
Nice
ماشاءالله بهت خوب …زور قلم زیاده هو اور
کذابون پر لعنت هو
Please ham ko Qutab shahi Awan ka shijra nasab bata dain …..
sir great work i am also working for alvi saddats aal abbas alamdar (r.a) in wanhar belt to gave wanharians their lost identity…
Contact on whatsapp +923318608035
I want shajra nasab hazrat sultan bahu (r.a )
بہت جلد آپ کو ای میل کر دیا جائے گا
Please send me shajra e nasab of Qutab Shahi Awan
Hum qutab shah Awan hein or sajra nasab mojood he or wadi soon se talooq zahir hota he or umul banin (Raz) se hein
Hum qutab shah Awan hein or sajra nasab mojood he or wadi soon se talooq zahir hota he or umul banin (Raz) se hein
Or ap Zara Hume sajra nasab bejhe
AOA all of this good inititive please turn totaly this site in urdu also
A humble Request
Thanks Amjad Ali Awan
In Sha Allah in Few Days We Will publish data in Urdu as well.
ماشا اللہ ۔ زبردست کاوش ہے ۔ جزاک اللہ الخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم میں انڈیا کے شہر بریلی شریف سے ہوں ہمارے یہاں بھی اس معاملہ میں کوئی دلچسپی نہیں لیتا اور لوگ طرح کے کمینٹس کرتے ہیں ہم لوگ بھی الحمد لللہ علوی ہی ہیں لہذا کوئی ایسی کتاب سینڈ کردیں جس میں وضاحت کے ساتھ قوم علوی کی تاریخ موجود ہو
Walaikum Salam
https://www.awans.com.pk/books
Download Baab Ul Awan and Tohfatul Awan
اسلام علیکم
بہت شکریہ
اگر شجرہ نصب چاہیے ہو تو کیسے ملے گا ؟
Walaikum Salam
https://www.awans.com.pk/Article-285
Assalam O Alaikum
Bhai jaan shajra nasb k bary men malomat leni ha plz talk to Email
awanlegal@gamil.com
اللہ آپ سب کی کاوش کو قبول کرے۔ آپ حضرات بالخصوص گل سلطان اعوان صاحب کی تحقیقی محنت کا نتیجہ ہے اختلاف رکھنے والے بھی آپ کو مدلل جواب نہیں دے پاتے
سر میرے پاس 1926 کے سٹامپ پیپر ہے اس میں ہمارے بزرگوں نے اپنا قوم آوان لکھا ہے ۔ تو کیا ہم اعوان قوم سے؟
اور اگر ہم اپنے ناموں کے ساتھ اوان لکھے نو کیا تھیک ہوکا؟
سلام علیکم
ماشا الله
لیکن آپ لوگ اگر حضرت امام علی کی اولاد هین تو پهر اپنا نسبی عنوان یعنی علوی اور سید کیون نهین لکهتیِِ؟؟؟
کیا کسی سی خوف هی
پہلی بات علوی ہاشمی قریشی یہ سب تو الحمدللہ اعوان قبیلہ ہے ہی۔۔۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ قبیلہ کی پہچان بدلتی رہی جیسے برصغیر آئے تو عون کہلائے پھر اعوان اب اس میں بھی سب کاسٹ مشہور ہیں
ڈر نہیں ہمارے بابا حضرت غازی عباس علمدار سلام اللہ علیہ کو فالو کرتے آپ نے کربلا میں حضرت امام عالی مقام ؑ کو آقا فرمایا ہر بات کا منفی مطلب نہ نکالا کریں عاجزی اختیار کرنا میرے رب کو پسند ہے
AoA. Kisi dost k pas kitab زاد اعوان book hy to plz mujhy is number per whats aap karen yeh book noor ud din sulemani sab ki hy
03215841926.
JazakAllah
وعلیکم اسلام
Bhai ap apna watsaap no send kare